Bahawalnagar, Pakistan
Bahāwalnagar,
N/A
+92632277790
قیمت کے لحاظ سے تو یہ بہت مناسب ہیں، یوں تو ویب سائٹ پر ٹریکنگ بھی ہے، لیکن رزلٹ کم ہی ملتے ہیں. سب سے بری بات جو مجھے لگتی کہ جب آپ کا کورئیر آئے، تو بجائے یہ گھر پر ڈلیور کرنے کے، یہ فون کریں گے کہ دوکان سے آکر لے جائیں، اگر آپ بضد ہیں کہ گھر پر ڈلیور کرو تو اک آدھ دن کے لئے لٹکا دیں گے تاکہ اگلی دفعہ آپ دوکان سے ہی لینے آ جائیں.
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'