Bahawalpur, Pakistan
Line No. 2, Bahawalpur Cantt,
N/A
+92 3006808728
والدہ کے علاج کیلئے جانے کا اتفاق ہوا، ڈاکٹر صاحب کو بہت قابل پروفیشنل اور شفیق پایا، والدہ زیابیطس کی پیچیدگیوں کا شکار تھیں جو کہ نہایت احسن طریقے سے تمام ضروری ٹیسٹ لے کر بہت منتظم طریقے سے پوری کی گئیں۔ بہت مدت کے بعد کسی ڈاکٹر کو اتنے اعلیٰ انداز سے علاج کرتے دیکھا ، مزید یہ کہ دوائیاں اتنے مناسب انداز سے ترتیب دیں کہ مریض کو جو کبھی دوائی ہضم ہی نہیں ہوتی تھی سب راس اگئیں۔ اس معیار کا معالج اس علاقے کیلئے نعمت ہے۔ جزاک اللّہ
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'