Faisalabad, Pakistan
Nawaz Park Chak 279 Rb Khurd,
N/A
+92419200258
Good
like
Thanks
ایک دوست کو ملنے کے لیے یہاں جانے کا اتفاق ہوا تو پتا چلا پولیس ریفارم ناگزیر ہیں.. پولیس کا موجودہ نظام عام آدمی کو انصاف دینے میں ناکام ہے اور کچھ ہمارے اپنے لوگوں کی بھی عدم دلچسپی ہے جو اس نظام کو ٹھیک کرنے میں اپنا حصہ ﮈالنے اے کتراتے ہیں.. آئی جی صاحب نے پولیس کے غلط رویے اے نپٹنے کے لیے ہیلپ لائن 8787 لانچ کی ہے اب یہ ہماری ﺫمہ داری ہے کہ کسی بھی شکایت کی صورت میں اس ہیلپ لائن پر رابطہ کریں تا کہ یہ نظام ٹھیک ہو سکے..
Deli
The best companies in the category 'Deli'