Jhang, Pakistan
Madina Town Bhawana,
N/A
Milk collection center
like
Mian Attah Owner
یہاں پر اہل علاقہ کے لوگ دودھ اکٹھا کر کے بیچتے ہیں، انتہائی مناسب دام میں یہاں پر دودھ کر بیچتے ہیں، اور اپنے کاروبار کو چلاتے ہیں، یہاں سے دودھ اکٹھا ہونے کے بعد بڑے بڑے شہروں میں موجود دودھ کی بڑی فیکٹریوں میں بیچا جاتا ہے۔ جسکو فیکڑی والے پراسیس کرنے کے بعد دودھ کے ڈبوں میں پیک کر کے پورے پاکستان میں بھیجتے ہیں۔
Deli
The best companies in the category 'Deli'