Sialkot, Pakistan
Bajra Garhi,
N/A
+923054186019
اچھی مارکیٹ ہے ۔ دکانوں کا سائز بھی کافی بڑا ہے ۔ بجلی کی سہولت موجود ہے ۔ اس مارکیٹ کے سامنے کافی کھلی پارکنگ ہے ۔ جس کو دیگر کاموں کے لیے ہر دکاندار استعمال کر سکتا ہے ۔ دیگر یہ کہ اس مارکیٹ میں واش رومز کی سہولت بھی موجود ہے ۔ کرایہ بھی کافی مناسب ہے ۔
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'